-,-قلم کاروان،اسلام آباد- (لوح و قلم تیرے ہیں) -,-

قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست 23فروری2021ء بروز منگل مکان نمبر۱،اسٹریٹ 36،جی سکس ٹو(H No1, St 38, G6/2)اسلام آباد میں بعدنماز مغرب منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔یہ نشست 25فروری ”یوم نفاذاردو“کے حوالے سے منعقدکی جارہی ہے۔نشست میں ”اردوزبان کی داستان عزیمت“کے عنوان سے صدر تحریک نفاذاردواسلام آباد جناب سیدظہیراحمدگیلانی اور”پاکستان میں اردوسرکاری زبان کیوں ضروری ہے“کے عنوان پر جناب ساجدحسین ملک اپنا اپنامضمون پیش کریں گے۔نشست میں موجود شعراء کرام اپناپنا تازہ کلام بھی پیش کریں گے۔ عالمی وبائی مرض کے خلاف جملہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
منجانب
میرافسرامان(سرپرست)
دکتورساجدخاکوانی(صدرنشین)
قلم کاروان،اسلام آباد

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے