۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔فضل محمود خان کا نماز جنازہ آج ادا کیا جائے گا۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں تعینات نیٹ ورک انجینئر فضل محمود خان دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے، جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 22 مارچ بروز پیر 2021 کو بعد از نماز عشاء ۔ تقریباََ 20:30 Uhr بجے پاک محمدی مسجد میں ادا کیا جائے گا۔ آفن باخر لینڈ سٹراسے 212 فرینکفرٹ۔ Offenbacherland str- 212 60599 Frankfurt am Main.۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے