۔،۔ ڈاکٹر یوسف شعیب کی آخری رسومات بروز بدھ ادا کی جائیں گیں۔ جاوید بھٹی۔،۔

شان پاکستان جرمنی لیون برگ۔ ڈاکٹر یوسف شعیب پچھلے دنوں رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کی آخری رسومات بروز بدھ بتاریخ 24 مارچ.2021۔ 13:00 Uhr بجے ہوفنگن Höfingen لیون برگ کے نئے قبرستان میں ادا کی جائیں گی۔ وقت کی پابندی کی درخواست ہے۔ ایڈریس۔ Neuer Friedhof Höfingen Hirschlander str- 63 71229 Leonberg.

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے