-,-قلم کاروان،اسلام آباد-(لوح و قلم تیرے ہیں) -دکتورساجدخاکوانی -,-

قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست 30مارچ2021ء بروز منگل لہروں کے دوش پر بعدنماز مغرب،پاکستانی وقت کے مطابق7بجےGoogle Meet میں منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں ”اردواورتحریک پاکستان“کے موضوع پرصدرتحریک نفاذاردو،پاکستان،جناب عطاالرحمن چوہان اپنامضمون پیش کریں گے۔آج کی نشست کے لیے مرکزقومی زبان،اسلام آبادکاخصوصی تعاون بھی حاصل ہے۔نشست میں موجود شعراء کرام اپناپنا تازہ کلام بھی پیش کریں گے۔

-,-قلم کاروان،اسلام آباد-(مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرادیکھ) -,-
-,-(عالمی حلقہ)بیداری فکراقبال-,-

”بیداری فکراقبال“ کی ہفت روزہ نشست 31مارچ2021ء بروز بدھ لہروں کے دوش پر بعدنماز مغرب،پاکستانی وقت کے مطابق7بجےGoogle Meet میں منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں ”اردوزبان اوراقبالیات“کے موضوع پرگروپ کیپٹن(ر)جناب شہزادمنیراحمدخطاب کریں گے۔خطاب کے بعد شرکاء نشست سوالات اور نقدوتبصرہ بھی کریں گے۔
منجانب
میرافسرامان(سرپرست)
دکتورساجدخاکوانی(صدرنشین)

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے