۔، پنجاب فوڈاتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل صفدر حسین ورک کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت۔،۔

پنجاب فوڈاتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل صفدر حسین ورک کے سسر
چوہدری محمدیوسف سندھو آف حمیدپورکلاں کے انتقال پر اظہار تعزیت

ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی صدراورسینئر کالم نگار مظہربرلاس،مرکزی چیف آرگنائزراورسینئر کالم نگار محسن گو رایہ،مرکزی سیکرٹری جنرل اورسینئرکالم نگار محمدناصراقبال خان،مرکزی سینئر نائب صدوراورسینئر کالم نگارسردارمرادعلی خان، سلمان پرویز،میاں اشرف عاصمی ایڈووکیٹ،مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،مرکزی نائب صدورمحمداویس رازی، ناصر عباس چوہان ایڈووکیٹ، ممتازاعوان،محمدشاہدمحمود اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات لقمان شیخ نے پنجاب فوڈاتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل صفدر حسین ورک کے سسر چوہدری محمدیوسف سندھو آف حمیدپورکلاں ڈسٹرکٹ گجرانوالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوتے چوہدری محمدیوسف سندھومرحوم کی مغفرت،بخشش،ان کے درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔