۔،۔ جرمنی میں بسنے والے پاکستانیوں کو بچوں کی شادی کی فکر۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ حاجی محمد خوشحال خان نے فیملی/شادی کے مسئلہ حل کرنے کی ٹھان لی۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/میونخ۔ حاجی محمد خوشحال خان کا کہنا ہے کہ یورپ کے ممالک میں پاکستانیوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ جرمنی میں بھی پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہو چکی ہے جن کے جرمنی میں پیدا ہونے والے بچوں نے اپنی تعلیم بھی یہیں پر مکمل کی ہے،اب جب شادی کا مسئلہ اُٹھتا ہے تو بچوں کی خواہش ہوتی ہے کہ شادی بھی یہیں پر کی جائے جبکہ کئی افراد اپنے خاندان میں شادی پر بضد ہوتے ہیں جس پر بچے بھی راضی مند نہیں ہوتے زبردستی شادی کے انجام سے بچنے اور پاکستانی خاندانوں کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے میونخ کی مذہبی، سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی محمد خوشحال خان نے بڑی اور اہم ذمہ داری اپنے سر لیتے ہوئے واٹس اپ گروپ بنایا ہے جس میں شادی کے خواہش مند والدین یا ان کے بچے براہ راست اپنے بچوں کی معلومات حاجی محمد خوشحال خان تک پہنچا سکتے ہیں، ان کا مزید کہنا ہے کہ کمیونٹی کے مسائل کے حل اوررشتوں کی تلاش میں ہماری پہلی کوشش ہے، والدین کی طرف سے رشتہ کی تلاش کے لئے تمام تفصیلات کو رازداری کے ساتھ احسن طریقہ سے سر انجام دیں گے۔ ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے شان پاکستان جرمنی میں بھی اشتہار دیئے جائیں گے جس، رابطہ حاجی محمد خوشحال خان کے دیئے ہوئے فون نمبر پر ہی ہو سکے گا۔

Marriage proposal are available for Young Boys. Proposal are available for people belonging to following cast:
Syed, Butt Kashmiri, Bajwa, Khawaja, Malik or Jutt.
They should have atleast graduation and should live in Germany. Families that are compatible and interested should contact for more details. 004915906608576 (from 12pm to 8pm german time)
مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کیلئے رشتے درکار ہیں۔ یہ نوجوان ان برادریوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
سید۔بٹ کشمیری۔ باجوہ۔خواجہ۔ ملک۔ اور جٹ۔ تمام کی تعلیمی قابلیت کم از کم گریجویشن ہے اور جرمنی میں رہائش پذیر ہیں۔ ان خاندانوں سے مطابقت رکھنے والے اور خواہش مند فیمیلز مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں۔
004915906608576
جرمن وقت دن12 بجے سے شام 8 بجے تک
Heiratsanträge (Rishta) für Junge Männer verfügbar. Diese sollten folgenden Familien/Kasten angehören:
Syed, Butt Kashmiri, Bajwa, Khawaja, Malik oder Jutt.
Sie sollten mindestens einen Abschluss haben und in Deutschland leben. Familien die in das Schema passen und interesse haben, können sich für weitere details melden.

Name: Farhan Muhammad
Height: 6’1″
Age: 27
Nationality: Switzerland
Education: Diploma in Business Admnistartion
Study: studying industrial engineering (3rd Semester done)
Parents: Both are in SwitzerlandSiblings: 1 sister (married)

انگلینڈ میں مقیم جرمن نیشنل 2 دوشیزا’وں کے لئے رشتہ درکار ہے۔تعلیمی قابلیت 24 سالہ میڈیسن ڈگری اور22 سالہ ایرومکینیکل انجنیئر ڈگری دونوں کا آخری سال ہے جرمنی سے یا انگلینڈ سے تعلیمی اور عمروں کی مطابقت رکھنے والے اور خواہش مند فیملیز رابطہ کریں(004915906608576 جرمن وقت دن12 بجے سے شام 8بجے تک)