۔،۔قلم کاروان،اسلام آباد۔ (لوح و قلم تیرے ہیں) ۔،۔

قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست (ہر)منگل7ستمبر2021ء مکان نمبر1،اسٹریٹ38،G6/2اسلام آباد میں بعدنماز مغرب منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں 7ستمبر ”یوم تحفظ ختم نبوت“ اور 8ستمبر”یوم نفاذاردو“کے حوالے سے مقالے پڑھے جائیں گے۔نشست میں موجود شعراء کرام اپناپنا تازہ کلام بھی سنائیں گے۔عالمی وبائی مرض سے احتیاطی تدابیرملحوظ خاطر رکھتے ہوئے بروقت شرکت فرمائیں۔