۔،۔قلم کاروان،اسلام آباد۔بیداری فکراقبال۔،۔

عالمی مجلس”بیداری فکراقبال“ کی ہفت روزہ نشست)ہر)بدھ 8 ستمبر2021ء لہروں کے دوش پر بعدنماز مغرب،پاکستانی وقت کے مطابق 7بجےGoogle Meet میں منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں علامہ کی نظم ”جبریل اورابلیس“کی روشنی میں ”ابلیس کی حقیقت و ماہیت(نصف اول)“کے موضوع پرملتان سے محترمہ پروفیسرفارحہ جمشید خطاب کریں گی۔خطاب کے بعد شرکاء نشست سوالات اور نقدوتبصرہ بھی کریں گے۔