۔،۔ پاکستان جرمن پریس کلب رجسٹرڈ کی کابینہ کے اہم فیصلے۔ نذر حسین۔،۔

٭قائم مقام جنرل سیکٹری عمران مہر اور قائم مقام کیشیئر(خزانچی) سید حیدر منتخب ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔روڈ گاوُ۔ پاکستان جرمن پریس کلب کی کابینہcabnit کے متفقہ فیصلے کے تحت آج مورخہ 11ستمبر 2021 کو پاکستان جرمن پریس کلب کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق قائم مقام جنرل سیکٹری کے عہدہ کے لئے عمران مہر اور کیشیئر) خزانچی) کے عہدہ کے لئے منتخب کئے گئے ہیں جن کو فوری طور پر ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔کابینہ کی طرف سے عمران مہر اور سید حیدر کو دلی مبارکباد۔