۔،۔قلم کاروان،اسلام آباد(لوح و قلم تیرے ہیں)۔دکتورساجدخاکوانی ۔،۔
تاریخ:13ستمبر2021ء
خبر ہفت روزہ ادبی نشست،منگل 14ستمبر2021ء
قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست (ہر)منگل14ستمبر2021ء مکان نمبر1،اسٹریٹ38،G6/2اسلام آباد میں بعدنماز مغرب منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں ”دوربحران کے معاشرتی اخلاق پراثرات“کے عنوان سے جناب خالد حسن اپنامقالہ پیش کریں گے۔نشست میں موجود شعراء کرام اپناپنا تازہ کلام بھی سنائیں گے۔عالمی وبائی مرض سے احتیاطی تدابیرملحوظ خاطر رکھتے ہوئے بروقت شرکت فرمائیں۔