۔،۔قلم کاروان،اسلام آباد(عالمی مجلس)بیداری فکراقبال۔دکتورساجدخاکوانی ۔،۔

(مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرادیکھ)
خبر ہفت روزہ نشست،بدھ 15 ستمبر2021ء
عالمی مجلس”بیداری فکراقبال“ کی ہفت روزہ نشست)ہر)بدھ 15 ستمبر2021ء لہروں کے دوش پر بعدنماز عشاء،پاکستانی وقت کے مطابق 9بجےGoogle Meet میں منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں علامہ کی نظم ”جبریل اورابلیس“کی روشنی میں ”ابلیس کی حقیقت و ماہیت(نصف آخر)“کے موضوع پرملتان سے محترمہ پروفیسرفارحہ جمشید خطاب کریں گی۔خطاب کے بعد شرکاء نشست سوالات اور نقدوتبصرہ بھی کریں گے۔