۔،۔قلم کاروان،اسلام آباد (لوح و قلم تیرے ہیں) دکتورساجدخاکوانی ۔،۔۔
*قلم کاروان،اسلام آباد(عالمی مجلس)بیداری فکراقبال*

قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست (ہر)منگل21ستمبر2021ء مکان نمبر1،اسٹریٹ38،G6/2اسلام آباد میں بعدنماز مغرب منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں ”مغربی ثقافت اورہماری اقدار(نصف آخر)“کے عنوان سے جناب خالد حسن اپنامقالہ پیش کریں گے۔نشست میں موجود شعراء کرام اپناپنا تازہ کلام بھی سنائیں گے۔عالمی وبائی مرض سے احتیاطی تدابیرملحوظ خاطر رکھتے ہوئے بروقت شرکت فرمائیں۔

*قلم کاروان،اسلام آباد(عالمی مجلس)بیداری فکراقبال*

عالمی مجلس”بیداری فکراقبال“ کی ہفت روزہ نشست)ہر)بدھ 22 ستمبر2021ء لہروں کے دوش پر بعدنماز عشاء،پاکستانی وقت کے مطابق 9بجےGoogle Meet میں منعقد ہوگی،ان شاء اللہ تعالی۔نشست میں ”علامہ کاتصورپاکستان:قبل ازآزادی(نصف اول)“کے موضوع پرقصورسے پروفیسرثاقب رضانور خطاب کریں گے۔خطاب کے بعد شرکاء نشست سوالات اور نقدوتبصرہ بھی کریں گے۔