۔،۔ آئی جی (ر)حاجی حبیب الرحمن کی اہلیہ کاختم چہلم 13مارچ بروزاتوار کوہوگا ۔،۔
٭ اقبال ایوینیوکینال بنک لاہور کے سوسائٹی پارک میں سہ پہر 3:30 بجے اجتماعی دعا ہوگی٭

لاہور( )آئی جی پنجاب پولیس (ریٹائرڈ)حاجی محمد حبیب الرحمن کی باوفا اورباصفا اہلیہ ناہید حبیب جو گذشتہ دنوں حق رحمت سے جاملی تھیں،ان کے ایصال ثواب کیلئے 13مارچ 2022ء بروز اتوار دوپہر1:30بجے اقبال اینیو کے سوسائٹی پارک میں ختم چہلم کاا ہتمام کیا گیا ہے جبکہ سہ پہر3:30بجے مرحومہ کی بخشش اوران کے درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی دعا ہوگی۔ممتاز علماء حضرا ت درس قرآن د یں گے جبکہ معروف ثناء خوان مصطفی بارگاہ رسالت ؐ میں ہدیہ نعت پیش کریں گے جبکہ درودوسلام سے ختم چہلم کااختتام ہوگا۔

10 مارچ 2022 ء دعوت نامہ برائے میڈیا کوریج

جناب اسائنمنٹ ایڈیٹر صاحب/جناب بیورو چیف صاحبس
جناب چیف رپورٹر صاحب
چیف کیمرہ مین / چیف فوٹوگرافر صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

آئی جی پنجاب پولیس (ریٹائرڈ)حاجی محمد حبیب الرحمن کی باوفا اورباصفا اہلیہ ناہید حبیب جو گذشتہ دنوں حق رحمت سے جاملی تھیں،ان کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کاا ہتمام کیا گیا ہے، سہ پہر3:30بجے مرحومہ کی بخشش اوران کے درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی دعا ہوگی۔ممتاز علماء حضرا ت درس قرآن د یں گے جبکہ معروف ثناء خوان مصطفی بارگاہ رسالت ؐ میں ہدیہ نعت پیش کریں گے جبکہ درودوسلام سے ختم چہلم کااختتام ہوگا۔

تاریخ: 13مارچ 2022ء بروز اتوار
بوقت: دوپہر1:30بجے / اجتماعی دعا 3:00 بجے
بمقام: اقبال اینیو (سوسائٹی پارک) برلب کینال لاہور
برائے رابطہ: شاہد حسین