۔،۔23 مارچ 2022یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف اسلامک ریپبلک آف پاکستان فرینکفرٹ کے احاطہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا، نہ صرف فرینکفرٹ بلکہ جرمنی کے دوسرے صوبوں سے بھی پاکستانی کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے مدھو کیا جاتا ہے۔پاکستانی کمیونٹی (خواتین و حضرات) سے درخواست ہے کہ وہ کوویڈ کی حفاظتی تدابیر (ہدایات) کو مد نظر رکھتے ہوئے تقریب میں شرکت کریں ٭