۔،۔محمد اسلم امتیاز کی نماز جنازہ (دس 10 مئی بروز منگل)پاک دارالسلام گونر سٹراسے میں ادا کی جائے گی ۔،۔
۔،۔محمد اسلم امتیاز کی نماز جنازہ (دس 10 مئی بروز منگل)پاک دارالسلام گونر سٹراسے میں ادا کی جائے گی ۔،۔
اطلاع نماز جنازہ محمد اسلم امتیاز
اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُون۔
محمد اسلم امتیاز کی نماز جنازہ مورخہ (دس 10مئی 2022)بروز منگل بوقت(ڈھائی بجے 14:30) بمقام مسجد پاک دارالسلام
گونر سٹراسے 18ریڈروالڈ Gewinner strasse 18- 60388 Frankfurt am Main میں ادا کی جائے گی۔
تمام اہل اسلام سے درخواست ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
امتیاز اسلم ایک باوقار انسان تھے،انتہائی نفیس اور ملنسار وہ اپنی مثال آپ تھے، ہر کسی کی عزت کرنا اور اپنی عزت کروانا ان کا اصول تھا، میری دعا ہے کہ اللہ کریم اُس جہان میں انہیں اعلی مقام
عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، اللہ کریم امتیاز کی قبر کی مشکلات میں آسانیاں پیدا کرے(آمین) (درود پاک، سورۃ فاتحہ، سورۃ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی بخشش کے لئے دُعا
فرمائیں۔شکریہ