۔،۔ فوٹو گرافر عبد الکریم الماجد کی تصویر۔جادوئی شارٹ۔ نذر حسین۔،۔

٭غروب آقتاب کے وقت سعودی عرب کے فوٹو گرافر عبد الکریم نے غروب آفتاب کی تصویر اتاری جہاں پر چند بادل مختلف شکلیں بنا رہے تھے جس کو سائنسی زبان میں نفسیاتی رحجان اور٭پیریڈولیا٭ کہا جاتا ہے۔ اس جادوئی شارٹ میں نہ تو کوئی پرندہ ہے اور نہ ہی اس کی پیٹھ پر بچہ ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/ثادق گورنری/قصیم روڈ۔ فوٹو گرافر عبد الکریم الماجد کی تصویر۔جادوئی شارٹ،غروب آقتاب کے وقت سعودی عرب کے فوٹو گرافر عبد الکریم نے غروب آفتاب کی تصویر اتاری جہاں پر چند بادل مختلف شکلیں بنا رہے تھے جس کو سائنسی زبان میں نفسیاتی رحجان اور٭پیریڈولیا٭ کہا جاتا ہے۔ اس جادوئی شارٹ میں نہ تو کوئی پرندہ ہے اور نہ ہی اس کی پیٹھ پر بچہ ہے، عبد الکریم الماجدنے نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے یہ تصویر اس وقت لی جب وہ قصیم روڈ پر اپنی گاڑی میں ثادق گورنری میں چھٹیاں گزارنے جا رہے تھے۔ تصویر کو دیکھنے اور بادلوں کے منظر کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس تصویر کو یاداشت کے طور پر رکھنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن دوستوں نے فوٹو کی خوبصورتی کی وجہ سے اسے شائع کرنے کا مشورہ دیا جبکہ یہ تصویر سوشل میڈیا پر دنیا کے چپے چپے پر مقبول ہو چکی ہے۔