۔،۔فرینکفرٹ میں اوورسیز رائل بزنس انٹرنیشنل سلوشن کے زیر اہتمام روڈ شو۔ نذر حسین۔،۔

٭ اوورسیز رائل بزنس انٹرنیشنل روشنیوں کے شہر فرینکفرٹ میں روڈ شُو کا اہتمام کر رہے ہیں۔ کیپیٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد اور سمارٹ سٹی لاہور آپ کوسرمایہ کاری(انویسٹمنٹ)کے لئے تفصیلی معلومات فراہم کریں گے۔اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ایک نادر موقع ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسلام آباد/لاہور/ہار ہائیم۔ روشنیوں کے شہر میں پہلی بار اوورسیز رائل بزنس انٹرنیشنل سلوشن کے زیر اہتمام روڈ شُو کا اہتمام کر رہے ہیں،٭ پروگرام کے درمیان کیپیٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد اور سمارٹ سٹی لاہور آپ کوسرمایہ کاری(انویسٹمنٹ)کے لئے تفصیلی معلومات فراہم کریں گے۔اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ایک نادر موقع ہے۔ ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ مجیب احمد خان سمارٹ سٹی اور سمارٹ سٹی اسلام آباد بطورمہمان خصوصی کے طور پر شرکاء میں موجود ہوں گے٭مجیب احمد خان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ایک نادر موقع ہے، انہوں نے نہ صرف فرینکفرٹ بلکہ دور دراز علاقوں سے بھی اوورسیز رائل بزنس انٹرنیشنل سلوشن کے زیر اہتمام روڈ شو میں دعوت دی ہے۔ اس پروگرام کو چوہدری احسان نذیر جو جرمنی کے رہائشی ہیں کسی تعارف کے محتاج نہیں اور چوہدری شبیر احمد ککرالی آرگنائز کر رہے ہیں۔ فرینکفرٹ کے جانے پہچانے (شادی ہال) بُرگر ہاوُس ہار ہائیم میں مورخہ 30 جولائی 2022 بروز ہفتہ شام 18:00بجے پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں پر ایک بہترین ٭ڈنر٭ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے خود بھی آئیں اور فیملیز کو بھی لائیں اور دوستوں کو بھی بتائیں یقیناََ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی۔

ایڈریس

 Burgerhaus Harheim
In den Schafgärten 21

60437 Frankfurt am Main/Harheim