۔،۔ آج بروز منگل جزائر سلیمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔ آج بروز منگل جزائر سلیمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ نذر حسین۔،۔
٭منگل کے روز جزائر سلیمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 7.3. تھی۔ شہر کے مچھ علاقوں میں بجلی غائب تھی اور لوگ اپن۔ دفاتر چھوڑ کر اونچی جگہوں پر بھاگ گئے تھے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سولومون آئس لینڈ۔ منگل کے روز جزائر سلیمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 7.3. تھی۔ شہر کے مچھ علاقوں میں بجگی غائب تھی اور لوگ اپن۔ دفاتر چھوڑ کر اونچی جگہوں پر بھاگ گئے تھے، عینی شاہدین کے مطابق پر تشدد زلزلے اتنے شدید تھے کہ گھر کی زیادہ تر اشیاء زمین پر گر گئے تھے، زلزلے کے مرکز سے تقریباََ 300 تین سو کلومیٹر (185 ایک سو پچاسی میل) کے اندر سولومن ساحل کے ایک علاقہ کے لئے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ دارالحکومت ہنیارا کے ہیر ٹیج پاک ہوٹل میں استقبالیہ دینے والے افراد کا کہنا تھا کہ ہوٹل میں پڑی کچھ چیزیں دھڑام سے زمین پر گر گئیں۔ زلزلے کی شدت تقریباََ بیس سیکنڈ تک رہی۔