۔،۔انڈونیشیا کے مغربی جاوا میں زلزلہ کی تباہ کاریاں۔ 252 ہلاک جبکہ لاتعداد زخمی۔ نذر حسین۔،۔
۔،۔انڈونیشیا کے مغربی جاوا میں زلزلہ کی تباہ کاریاں۔ 252 ہلاک جبکہ لاتعداد زخمی۔ نذر حسین۔،۔
٭22 نومبر کو انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر سیانجور میں آنے والے زلزلہ کی تباہ کاریوں میں 252 ہلاک جبکہ377 کے قریب زخمی اور 7,060. لوگ بے گھر ہو چکے ہیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/انڈونیشیا/جاوا/سیانجور۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ رات انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر سیانجور میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں میں 252 ہلاک جبکہ377 کے قریب زخمی اور 7,060. لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، مقامی خبر رساں اداروں کے مطابق ابھی تک تقریباََ اکتیس افراد لا پتہ ہیں، پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ ریسیکیو اور انڈونیشیا کی آرمی زلزلے کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے مقام سے لوگوں کو نکالنیمیں مدد گار رہے۔