۔،۔آسٹریلیا میں تینتیس سے زائد خواتین کو نشانہ بنانے والے کی چالیس سال بعد شناخت۔ نذر حسین۔،۔

٭آسٹریلوی میڈیا نے درجنوں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی چالیس سال بعد شناخت ہونے والے کو ٭ بونڈی بیسٹ Bondi Beast٭ کا نام دے دیا اس نے سڈنی کے ساحلی علاقے ٭بونڈی Bondi٭ میں ہ تمام خواتین پر جنسی حملے کئے تھے، اب بال آخر ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعہ اس شخص کی شناخت سامنے آ گئی ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آسٹریلیا/کنبرا/سڈنی/بونڈی۔ امریکن نیوز پیپر دی مرر کے مطابق ملزم کیتھ سمنر نے چالیس سال قبل درجنوں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی چالیس سال بعد شناخت ہونے والے کو ٭ بونڈی بیسٹ ٭ کا نام دے دیا اس نے سڈنی کے ساحلی علاقے ٭بونڈی ٭ میں ہ تمام خواتین پر جنسی حملے کئے تھے، اب بلآخر ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعہ اس شخص کی شناخت سامنے آ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے اس شیطان صفت انسان کو سزا نہیں ہو سکے گی کیونکہ رواں سال فروری میں (66 چھیاسٹھ) سال کی عمر میں اس کا انتقال ہو چکا ہے۔