۔،۔قونصل جنرل کے ساتھ اپنے قونصلر مسائل پر بات کرنے کے لئے٭ای۔کچہری٭ نذر حسین۔،۔
۔،۔قونصل جنرل کے ساتھ اپنے قونصلر مسائل پر بات کرنے کے لئے٭ای۔کچہری٭ نذر حسین۔،۔
٭ مورخہ (تئیس)دسمبر کو قونصل جنرل اور ان کی ٹیم کی طرف سے جرمنی میں مقیم پاکستانیوں /پاکستانی نثراد افراد کیساتھ قونصلر مسائل پر بات کرنے کے لئے شرکت کی دعوت ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ اور ان کی ٹیم نے جرمن ریاستوں۔ ہیسن۔ رائن لینڈ فالز۔ باڈن وورتمبرگ۔ بائیرن۔ تھو رنگن۔ سارلینڈ اور نورڈ رائن ویسٹ فالن میں مقیم پاکستانیوں /پاکستانی نثراد افراد کو قونصل جنرل کے ساتھ اپنے قونصلر مسائل پر بات کرنے کے لئے ای۔کچہری مں شرکت کی دعوت دی ہے۔
ای کچہری کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
تاریخ٭ (تئیس) دسمبر (بروز جمعہ)
وقت ٭ (دس بجے سے بارہ بجے تک)
موڈ ٭واٹس اپ کے ذریعہ ٭+49 15218555746 پر ویڈیو کال کریں۔
٭پہلے آئیئے پہلے پائیں کی بنیاد پر کالز موصول ہو گی٭