۔،۔ حاجی محمد صدیق بٹ(مرحوم)کا ختم قل 8جنوری بروز اتوار پڑھا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔

٭شعیب احمد بٹ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ان کے والد حاجی محمد صدیق بٹ(مرحوم)کا ختم قُل (آٹھ جنوری بروز اتوار بوقت تین بجے سہ پہر سے شام پانج بجے تک) پڑھا جائے گا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ شعیب احمد بٹ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ان کے والد حاجی محمد صدیق بٹ(مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے ختم قُل (آٹھ جنوری بروز اتوار بوقت تین بجے سہ پہر سے شام پانج بجے تک) پڑھا جائے گا تمام دوست و احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ٭خواتین کے لئے ہمیشہ کی طرح پردے کا اہتمام ہو گا٭