۔،۔پیر سید حسنات احمد بخاری کا شان ابوبکر صدیقؓ پر جُمعۃ المبارک پر خصوصی خطبہ۔ نذر حسین۔،۔

٭امیر المومنین امام المتقین خلیفۃُ الرسول سالار نقشبندیت کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کریں گے آل نبی اولاد علی عالمی مبلغ اسلام،نامور مذہبی سکالر(زیب سجادہ آستانہ عالیہ آلِ رسول بیلجیئم) صاجزادہ پیر سید حسنات احمد بخاری کا خصوصی خطاب بمقام جامعہ مدینہ الرسولﷺ برسلز بلجیئم٭