۔،۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قونصل خانہ فرینکفرٹ میں تصویری نمائش کا اہتمام۔،۔
۔،۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قونصل خانہ فرینکفرٹ میں تصویری نمائش کا اہتمام۔،۔
٭عوامی نوٹس٭
٭یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں۔2 اور 3 فروری 2023 صبح 10:00 بجے سے 12:00 بجے تک تصویری نمائش پیش کی جائے گی ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایک تصویری نمائش 2 اور 3فروری 2023 کو قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں 10:00 بجے سے 12:00 بجے تک پیش کی جائے گی۔قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جرمن، پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے اراکین کو دل کی تھاہ گہرائیوں سے مدعو کرتا ہے۔