۔،۔ شاپنگ سینٹر نارتھ ویسٹ سٹڈٹ میں زوردار دھماکہ کا ذمہ دار (تیرہ سالہ) لڑکا  تھا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ شاپنگ سینٹر نارتھ ویسٹ سٹڈٹ میں زوردار دھماکہ کا ذمہ دار (تیرہ سالہ) لڑکا تھا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ شاپنگ سینٹر نارتھ ویسٹ سٹڈٹ میں زوردار دھماکہ کا ذمہ دار (تیرہ سالہ) لڑکا تھا۔ نذر حسین۔،۔

٭شاپنگ سینٹر میں گذشتہ ہفتہ بڑے پیمانے پر آپریشن کیا گیا تھا جس دوران شاپنگ سینٹر مکمل طور پر خالی کروا لیا گیا تھا۔جبکہ شاپنگ سینٹر کے ارد گرد فائر بریگیڈ، پولیس، اور ایمبولنس کی گاڑیاں ہی گاڑیاں کھڑی دکھائی دی جا رہی تھیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مقامی پولیس کی رپورٹ کے مطابق شاپنگ سینٹر نارتھ ویسٹ سٹڈٹ میں زوردار دھماکہ کا ذمہ دار (تیرہ سالہ) لڑکا تھا جبکہ ایک اور شخص پر بھی شبہ ہے کہ اس نے آتش بازی کا سامان غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھا اور بعد ازاں تیرہ سالہ لڑکے کو دے دیا تھا، پولیس رپورٹ کے مطابق لاقرواہی سے جسمانی نقصان کے شبہ کی تحقیقات جاری ہے، نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ شاپنگ سینٹر سے نکلنے کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں