۔،۔ ڈسکو اور پب علاقہ میں ماحول کو پرامن بنانے کی غرض سے پولیس کی گشت متعدد خلاف ورزیاں۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ ڈسکو اور پب علاقہ میں ماحول کو پرامن بنانے کی غرض سے پولیس کی گشت متعدد خلاف ورزیاں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ڈسکو اور پب علاقہ میں ماحول کو پرامن بنانے کی غرض سے پولیس کی گشت متعدد خلاف ورزیاں۔ نذر حسین۔،۔

٭متعدد ریستوراں کے اردگرد پر امن ماحول کو یقینی بنانے کے لئے۔متعدد پولیس افسران نے ڈسکو اور پب علاقہ کی سڑکوں پر گشت کر کے کافی تعداد میں مختلف چاقو قبضہ میں لئے گئے، ایک سوچ بلیڈ، تین ایک ہاتھ والے چاقو اور ایک خنجر نما چاقو قبضہ میں لے لیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سیکسن ہاوزن۔مقامی پولیس کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی رات کو پچھلے پہر ڈسکو اور پب علاقہ میں ماحول کو پرامن بنانے کی غرض سے پولیس کی گشت متعدد خلاف ورزیاں سامنے آئیں، گشتی ٹیمیں نے شام سے صبح تک کافی تعداد میں مختلف چاقو قبضہ میں لئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سوئچ بلیڈ۔ تین ایک ہاتھ والے چاقو اور ایک خنجر نما چاقو بھی ملا، چاقو بردار افراد کے خلاف قانونی کاروائی شروع کی جا چکی ہے اس کے ساتھ ساتھ اس علاقہ میں ان افراد پر جانے کی پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ جرمنی میں مختلف علاقوں میں مختلف مقامات پر ہتھیاروں پر پابندی کے زون قائم کئے جا چکے ہیں یہ آرڈیننس یکم جنوری (پچیس) کو نافذ ہوا تھا جس کے تحت جمعہ اور ہفتہ کی رات کو رات (آٹھ بجے کے درمیان چاقو رکھنے پر بھی پابندی لگائی گئی تھی۔ہے) خلاف ورزی کرنے والوں پر ہزاروں کے حساب سے جرمانہ بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں