
۔،۔ ترکی نے نیتن یاہو کے خلاف نسل کشی کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ نذر حسین۔،۔
٭غزہ جنگ کے سلسلہ میں ترکی نے اسرائیلی وزیر اعظم بن بامین نیتن یاہو،اسرائیلی وزیر دفاع کاٹنز اور دیگر پینتیس مشتبہ افراد افراد کو نشانہ بناایا گیا ہے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسرائیل/ترکی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے غزہ جنگ کے سلسلہ میں ترکی نے اسرائیلی وزیر اعظم بن بامین نیتن یاہواور ان کی حکومت کے اعلی حکام کے خلای نسل کشی کے لئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ اسرائیل نے اس اعلان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے اسے چیلنج کہا ہے، انہیں ظالم۔سرک صدر رجب طیب۔ ایردوآن کا تازہ ترین ٭تشہیری حربہ٭ قرار دیتے ہوئے وزیر خارجہ گیڈون سار نے کہا کہ اسرائیل ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہے، لسٹ میں دیگر پینتیس مشتبہ افراد افراد کو نشانہ بناایا گیا ہے، ترکی نے حکام پر ٭نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم٭کا الزام لگایا ہے جو اسرائیل نے غزہ میں منصم طریقے سے قتل و غارت کی ہے۔ بیان میں غزہ کی پٹی میں ٭فلسطینی دوستی اسپتال٭ کا بھی ذکر ہے جسے ترکی نے تعمیر کیا مارچ میں اسرائیل نے بمباری کی تھی۔ حماس نے ترکی کی طرف سے وارنٹ گرفتاری کے اعلان کا خیر مقدم کیا، حماس کا مزید کہنا تھا کہ ٭ترک عوام اور ان کے رہنماوں کے مخلصانہ موقف کا توثیقی اقدام قرار دیا جو انصاف، انسانیت اور اخوت کی اقدار کے لئے پرعزم ہیں۔






