0

۔،۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے برطانیہ میں سیکورٹی الرٹ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے برطانیہ میں سیکورٹی الرٹ۔ نذر حسین۔،۔

٭نا ٹنگھم برطانیہ میں 6 سڑکیں بند، شہریوں اور رہائیشیوں کو جائے حادثہ سے دور رہنے کی سڑکوں پر صرف افمبولنسز، ایمر جنسی گاڑیاں اور پولیس تعینات۔اس پراسرار واقعہ کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برطانیہ/نا ٹنگھم۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں پراسرار واقعات کی رونمائی، سیکورٹی الرٹ،نا ٹنگھم برطانیہ میں 6 سڑکیں بند، شہریوں اور رہائیشیوں کو جائے حادثہ سے دور رہنے کی سڑکوں پر صرف افمبولنسز، ایمر جنسی گاڑیاں اور پولیس تعینات۔اس پراسرار واقعہ کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی٭یہ بات قابل ذکر ہے کہ برطانیہ میں گذشتہ برسوں کے دوران کچھ دہشت گرد حملے دیکھے گئے ہیں جبکہ فرانس یا دیگر یورپی ممالک کے مقابلہ کم ایسے واقعات پیش آتے ہیں،یہاں ہونے والے واقعات میں بہت سے داعش اور دیگر شدت پسند دہشت گرد تنظیموں سے منسوب تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں