0

۔،۔بھارتی گجرات میں سمندری طوفان٭ بپر جوائے٭پاکستان کی طرف روانہ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔بھارتی گجرات میں سمندری طوفان٭ بپر جوائے٭پاکستان کی طرف روانہ۔ نذر حسین۔،۔

٭بھارتی گجرات میں سمندری طوفان٭ بپر جوائے٭کے خدشہ کے پیش نظر ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔گجرات کے بعد ٭ بپر جوائے٭ کا پاکستان کی طرف رُخ ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بھارت/گجرات/کراچی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی گجرات میں سمندری طوفان٭ بپر جوائے٭کے خدشہ کے پیش نظر ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔گجرات کے بعد ٭ بپر جوائے٭ کا پاکستان کی طرف رُخ ہے٭بحیرہ عرب سے اُٹھنے والا سمندری طوفان ٭ بپر جوائے٭نے اپنا رخ تبدیل کر لیا ہے، طوفان شمال اور شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے، طوفان کا ممکنہ خطرہ ابھی ٹلا نہیں،کراچی شہر اور ارد گرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی جا چکی ہے۔ کراچی کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی جبکہ سائیکلون سسٹم کی مکمل نگرانی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں