۔،۔ سیف اللہ غفور نے جاوید اقبال بھٹی کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا۔ جاوید اقبال بھٹی۔،۔
جاوید اقبال بھٹی نے گذشتہ دنوں اپنی بیٹی، اہلیہ کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کی جس پر سیف اللہ غفور نے جاوید اقبال بھٹی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے اپنے دوست و اقارب کو بھی شرکت کی دعوت دی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹٹگارٹ/ایسلنگن۔ سیف اللہ غفور کسی تعارف کے محتاج نہیں مذہبی، سیاسی اور سماجی محفلوں میں سب سے آگے رہتے ہیں انہوں نے المدینہ مسجد سٹٹگارٹ اور پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ کے پریس سیکریٹری جاوید اقبال بھٹی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں مزید دوست و احباب نے بھی شرکت کی، جاوید اقبال بھٹی محفل کے خصوصی مہمان تھے۔ ظہرانہ کی چند تصاویر۔