0

۔،۔ بھارت میں سمندری طوفان بھی جوڑے کی شادی میں حائل نہ ہو سکا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بھارت میں سمندری طوفان بھی جوڑے کی شادی میں حائل نہ ہو سکا۔ نذر حسین۔،۔

٭خطرناک سمندری طوفان ٭بپر جوائے٭ نے بھارتی ریاست گجرات کے علاقہ ماہی ساگر میں۔جوڑے کی شادی میں حائل ہونے کی کوشش کی۔،شدید بارش اور تیز ہواوں کے باوجو د شادی کے لئے پھیرے لینے والے جوڑے نے ہار نہیں مانی جبکہ بعض افراد ٹینٹ کو پکڑے کھڑے رہے تا کہ وہ اُڑ نہ جائے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بھارتی ریاست گجرات/راجستھان/ماہی ساگر۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خطرناک سمندری طوفان ٭بپر جوائے٭ نے بھارتی ریاست گجرات کے علاقہ ماہی ساگر میں۔جوڑے کی شادی میں حائل ہونے کی کوشش کی۔،شدید بارش اور تیز ہواوں کے باوجو د شادی کے لئے پھیرے لینے والے جوڑے نے ہار نہیں مانی جبکہ بعض افراد ٹینٹ کو پکڑے کھڑے رہے تا کہ وہ اُڑ نہ جائے، دنیا میں سب ہی پرسکون انداز میں شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن بھارت کی ریاست گجرات میں خطرناک سمندری طوفان ٭بپر جوائے٭ نے شادی کو روکنے کی بھرپور کوشش کی لیکن شادی کرنے والے جوڑے نے بھی ہمت نہیں ہاری اور بالآخر اپنے چکر پورے کر کے سہاگ رات طوفان میں ہی منا لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں