0

۔،۔ امریکی ریاست اوہائیو میں ایک حاملہ خاتون اور اس کے پیدا ہونے والے بچے کوشوٹ کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ امریکی ریاست اوہائیو میں ایک حاملہ خاتون اور 33 اس کے پیدا ہونے والے بچے کوشوٹ کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

امریکی ریاست اوہائیو میں ایک حاملہ خاتون کی موت اس وقت ہوئی جب خاتون کے دو سالہ بیٹے نے گھر میں پڑی لُوڈ گن سے 33ہفتوں کی حاملہ عورت کو گولی مار دی(گولی خاتون کی کمر میں لگی) پولیس نے ناروالک کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا لیکن بچے اور خاتون کے لئے دیر و چکی تھی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/اوہائیو۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ 16 جون کی سہ پہر کو پیش آیا، پولیس ترجمان کے مطابق ایک حاملہ خاتون کی موت اس وقت ہوئی جب خاتون کے دو سالہ بیٹے نے گھر میں پڑی لُوڈ گن سے 33ہفتوں کی حاملہ عورت کو گولی مار دی(گولی خاتون کی کمر میں لگی) پولیس نے ناروالک کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا لیکن بچے اور خاتون کے لئے دیر ہو چکی تھی، پولیس چیف ڈیوڈ سمتھ نے جمعہ کو مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 31 سالہ لورا ایلگ نے 16 جون کی سہ پہر 911 پر کال کی، خاتون نے بتایا کہ وہ 33 ہفتوں کی حاملہ ہے اس کے دو سالہ بچے نے غلطی سے اس کی کمر میں گولی مار دی ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر فوراََ اسپتال منتقل کیا جبہ ڈاکٹرز نہ ہی بچے اور نہ ہی خاتون کو بچا سکے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس کو نائٹ سٹینڈ پر ایک سگ سوئر مائیکرو 9 ایم ایم ہینڈ گن کے ساتھ ساتھ دو دیگر بھاری بھرکم آتشیں اسلحہ بھی ملا ہے یو اسلحہ ایلگ کے شوہر کا تھا) واضح رہے 330 ملین آبادی اور تقریباََ 400 ملین بندوقوں والے امریکی ملک میں حادثاتی طور پر ہونے والی فائرنگ اموات کی خبریں آتی رہتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں