۔،۔ عیدین کی نماز پڑھنے کا طریقہ۔ نذر حسین۔،۔
٭ عیدین کی نماز پڑھنے کا طریقہ۔ پہلے نیت کریں۔ میں نماز عید الفطر /نماز عید الاضحی کی 2رکعت واجب 6زائد تکبیروں کے ساتھ۔ پڑھتا ہوں، واسطے اللہ تعالی کے، منہ میرا کعبہ کی طرف پیچھے اس امام کے ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ عیدین کی نماز سال میں دو دفعہ پڑھی جاتی ہے،انسان خطاء کا پتلا ہے بھول بھی سکتا ہے اسی سلسلہ کی کڑی ملاتے ہوئے عیدین کی نماز پڑھنے کا طریقہ ایک بار پڑھ لیں انشا اللہ آسانیاں پیدا ہوں گی۔