0

۔،۔ جماعت اہل سنت من ہائیم کے زیر اہتمام اجتماعی عید الاضحی کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جماعت اہل سنت من ہائیم کے زیر اہتمام اجتماعی عید الاضحی کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭جرمنی کے شہر من ہائیم میں جماعت اہل سنت کے زیر اہتمام اجتماعی عید الاضحی پڑھائی گئی جس میں نہ صرف پاکستانی جبکہ دوسرے ممالک کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر شرکت کی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/من ہائیم۔ جرمنی کے شہر من ہائیم میں جماعت اہل سنت کے زیر اہتمام اجتماعی عید الاضحی پڑھائی گئی جس میں نہ صرف پاکستانی جبکہ دوسرے ممالک کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر شرکت کی، وائس چیئر مین انٹرنیشنل پیس کونسل جرمنی حافظ محمد حماد قادری نے، خصوصی موقع پر اپنے خصوصی خطاب میں قربانی کی اہمیت و ضرورت اور قربانی سے قرب الہی کے حصول پر سیر حاصل گفتگو کی، نماز کے اختتام پر اُمت مسلمہ اور خصوصی طور پر پاکستان کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان کی سلامتی کے لئے دُعا کی گئی، جبکہ جماعت اہل سنت کی جانب سے ریفریشمنٹ کا بھرپور اہتمام کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں