0

۔،۔ باویریا کا فٹنس سٹار جو لنڈنر غیر متوقع طور پر (30) سال کی عمر میں چل بسا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ باویریا کا فٹنس سٹار جو لنڈنر غیر متوقع طور پر (30) سال کی عمر میں چل بسا۔ نذر حسین۔،۔

٭80 لاکھ سے زیادہ لوگ انہیں فالو کرتے تھے کیونکہ انہوں نے اپنی روز مرہ کی زندگی اپنے فالورز کے ساتھ شیئر کی، جس میں فٹنس کے نت نئے مشورے بطور ٭جو ستھیٹکس٭دیئے۔ باویریا کے فٹنس سٹار جو لنڈنر کے یو ٹیوب پر دس لاکھ سے زیادہ سبسکرائبر تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/میونخ/تھائی لینڈ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی باویریا سے تعلق رکھنے والے مشہو بلاڈی بلڈر٭جو لنڈر٭30 سال کی عمر میں اچانک چل بسے، رپورٹ کے مطابق اس کی گرل فزینڈ کا کہنا تھا کہ پجھلے چند دنوں سے گردن میں درد کی شکایت کر رہا تھا جبکہ اس نے یا اس کی گرل فرینڈ اور دوستوں نے درد کو معمولی سمجھ کر توجہ نہیں دی، رپورٹ کے مطابق موت کی وجہ گردن سے دماغ تک خون پہنچانے والی اہم رگوں میں سوجن کی وجہ سے دوران خون میں خلل پڑ رہا تھا۔ واضح رہے ٭جو لنڈر٭جس کا تعلق جرمنی باوبریا سے تھا تاہم کئی سالوں سے جو لینڈر تھائی لینڈ میں مقیم تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں