0

۔،۔مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین کا خطرناک حادثہ۔تصادم سے پہلے ٹرین کو غلط پٹڑیوں پر موڑ دیا گیا تھا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔دومسافر ٹرینوں کا خطرناک حادثہ۔تصادم سے پہلے ٹرین کو غلط پٹڑیوں پر موڑ دیا گیا تھا۔ نذر حسین۔،۔

٭ہندوستان کے وزیر ریلوے کے بیان کے مطابق بھارت میں دو دہائیوں سے زیادہ کا سب سے بڑا مہلک ٹرین حادثہ الیکٹرانک سگنلز میں خرای کی وجہ سے ہوا جس نے ٹرین کو غلط پٹڑی پر چڑھا دیا گیا تھا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بھارت۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہندوستان کے وزیر ریلوے کے بیان کے مطابق بھارت میں دو دہائیوں سے زیادہ کا سب سے بڑا مہلک ٹرین حادثہ الیکٹرانک سگنلز میں خرای کی وجہ سے ہوا جس نے ٹرین کو غلط پٹڑی پر چڑھا دیا گیا تھا،ابتدائی نتائج کے مطابق ٭کورومنڈیل ایکسپرس ٹرین٭گرین سگنل دیا گیا سگنل ملنے پر ٹرین جس کی سپیڈ نے مین لائن سے لوپ لائن کی طرف پٹڑیوں کو تبدیل کیا جہاں پر مال بردار ٹرین جو بھاری لوہے سے لدی اسٹیشنری مال بردار ٹرین کھڑی تھی پورٹ کے مطابق ٹرین کی اسپیڈ تقریباََ 80میل فی گھنٹہ کی رفتار تھی، حادثہ اتنا شدید تھا کہ انجن اور پہلی چار یا پانچ بوگیاں پٹڑی سے اچھل کر الٹی ہو گئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں