0

۔،۔ وائٹ ہاوُس واشنگٹن سے کوکین(سفید پاوُڈر) پکڑی گئی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ وائٹ ہاوُس واشنگٹن سے کوکین(سفید پاوُڈر) پکڑی گئی۔ نذر حسین۔،۔

٭امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہوائٹ ہاوُس میں سفید پاوُڈر (کوکین) پکڑی گئی جبکہ صدر جو بائیڈن سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے رہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/واشنگٹن۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز امریکی صدر کی سرکاری رہائش گا ہ وائٹ ہاوُس میں سفید پاوُڈر (کوکین) پکڑی گئی، واضح رہیکوکین ایک طاقت ور نشہ ہے جو سفید پاوڈر سمیت دیگر صورتوں میں نشے کی عادی امیر افراد استعمال کرتے ہیں جبکہ امریکی صدر اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کوکین ملنے کے وقت وائٹ ہاوس کی بجائے کیمپ ڈیوڈ میں تھے۔ جو بائیڈن نے نیشنل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کی تقریب مبں شرکت کرتے والے اساتذہ سے خطاب کیا جبکہ جو بائیڈن نے منگل کو نامہ نگاروں کے چیختے ہوئے سوالات کو نظر انداز کرتے ہوئے۔بندوق کے تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ اساتذہ کو مسلح نہیں ہونا چاہیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں