۔،۔لندن کی گوری بس ڈرایور پ لَٹُو ہو گئی۔ نذر حسین۔،۔
٭برطایہ بس سٹاپوائٹ فیلڈ پر بیٹھی لڑکی نے پرکشش ڈرائیور کو دیکھ کر اس پر لَٹُو ہو گئی، ڈوناسوٹر نامی لڑکی نے ہاتھ کے اشارے سے کال کرنے کو کہا جبکہ بس کے اڈے پر اپنا فون نمبر لکھ دیا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برطانیہ/وائٹ فیلڈ۔ تم کو دیکھا تو نظریں یہ کہنے لگیں ہم کو چہرے سے ہٹنا گوارہ نہیں۔ تم اگر میری نظروں کے آگے رہو میں ہر اک شے سے نظریں چراتا رہوں۔برطایہ بس سٹاپ وائٹ فیلڈ پر بیٹھی لڑکی پرکشش ڈرائیور کو دیکھ کر اس پر لَٹُو ہو گئی، ڈوناسوٹر نامی لڑکی نے ہاتھ کے اشارے سے کال کرنے کو کہا جبکہ بس کے اڈے پر اپنا فون نمبر لکھ دیا جبکہ اس کے دوست ریان مینڈیلسٹن نے بس کو روکنے کی ناکا کوشش بھی کی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونا نے اپنے نمبر کے ساتھ بس اسٹاپ پر کاغذ چسپان کر دیا اس ریکویسٹ کے ساتھ کہ مجھے فون کرو، فون نمبر لکھنے کے چار دن بعد ڈونا نے مانچسٹر ایوننگ نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا میسیج پڑھ کر مجھے کئی مرد فون کر رہے ہیں جبکہ اس کا کہنا تھا کہ مجھے سمارٹ اور پرکشش ڈرائیور کا فون بھی آ چکا ہے اس کا کہنا ہے کہ میری منگنی ہو چکی ہے۔