0

۔،۔استنبول کی جھیل میں تین بچے اپنی ماں کے سامنے ڈوب گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔استنبول کی جھیل میں تین بچے اپنی ماں کے سامنے ڈوب گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭استنبول کے علاقہ ٭سیلیوری ٭میں شامی پناہ گزین خاتون کے سامنے تیراکی کے دوران تین بچے ڈوب گئے جبکہ ایک بچے کو باپ نے بچا لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/شام/استنبول۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی میں ایک شامی پناہ گزین خاتون کے تین بچے استنبول کے علاقہ ٭سیلیوری٭ جھیل میں تیرنے کے لئے اپنی ماں کے سامنے جھیل میں اترے اور تیراکی کے دوران ماں کی آنکھوں کے سامنے ڈوب گئے جبکہ رپورٹ کے مطابق ان کے والد نے تینوں بھائیوں میں سے ایک کو بچا لیا۔ بد قسمت ماں صدمہ سے نڈھال ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں