۔،۔28 جولائی بروز جمعّہ مرکز امامیہ فرینکفرٹ میں مجلس یوم عاشورہ کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭کشنی نجاہ کے حوالہ سے مختلف شکل ذہن میں آتی ہے، کشتی نجات کی ضرورت کب پڑتی ہے جب شدید قسم کا طوفان سمندر میں برپا ہوتا ہے جس کے دو اثر ہوتے ہیں ایک یہ ہے کہ کشتی کمزور ہے یا کبھی اس کا ملاح،کپتان، ناخُدا کمزور ہوتا ہے یا کبھی کیا ہوتا ہے طوفان ہی اتنا شدید ہوتا ہے کہ کشتی ٹوٹ جاتی ہے لہذا ہمیں اپنی صورتحال سے سفر کرنا ہے ایسی صورت میں ہم یہ نہیں کہہ سکتے نا خُدا کمزور تھا،نا خُدا کہے کشتی خراب یا کمزور تھی۔دوسرا طوفان شدید تھا یا نہیں،ملاح اچھا تھا یا نہیں طوفان میں کشتی نے مقابلہ کر لیا طوفان میں ساحل دکھائی نہیں دیتا کشتی کو لنگر انداز ہونے کی جگہ نہیں مل رہی ایسے میں جو مصباح الھدی ہوتا ہے ہماری زبان میں اسے لائٹ ہاوس کہتے ہیں جو ایسی کشتیوں کی رہنمائی کرتا ہیمصباح الھدی (ہدایت کا چراغ)۔ سفینہ نجات (زندگی بچانے والی کشتی)۔کشتی ٹوٹنے پر (لائف سیونگ بوٹ) کیا کرتی ہے جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو جاتی ہے(کشتی نجات کا پہلا قانون یہ ہے کہ کشتی تک نہیں جانا ہوتا ہر ڈوبتی قوم ایک بار کہہ دے لبیک یا حُسینؑ اس تک کشتی نجات ضرور آئے گی٭سفینہ نجات و مصباح الھدی٭