۔،۔ ادارہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ میں 29جولائی بروز ہفتہ عظمت قرآن و شہادت امام حسینؑ کا نفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔
٭ ادارہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ میونچنر سٹراسےMunchener str 55 میں 29جولائی بروز ہفتہ عظمت قرآن و شہادت امام حسینؑ کا نفرنس کا انعقادکیا جا رہا ہے جس کی صدارت الکرم فرینڈز انٹرنیشنل یورپ کے صدر علامہ مولانا عبد اللطیف چشتی الازہری کریں گے جبکہ خصوصی خطاب کے لئے حضرت مولانا حافظ محمد ذکریا کوبلنز سے تشریف لائیں گے٭