0

۔،۔30 جولائی بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر حُسینؓ۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔30 جولائی بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر حُسینؓ۔ ۔۔،۔جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 30 جولائی2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے سالانہ عظیم الشان محفل کربلا۔ نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ ٭حُسین ؓ مِنی وَ اَنَا مِنَّ الحُسینؓ٭عظیم الشان سالانہ محفل ذِکر و فکر حُسینؓ کا انعقاد 30 جولائی بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈر والڈ میں ہو رہا ہے تشریف لا کر شکریہ کا موقع دیں اور محفل کو رونق بخشیں۔ خصوصی خطاب نوجوان سکالر، سرمایہ اہل سنت علامہ حافظ محمد نوید قادری فرمائیں گے۔

٭جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 30 جولائی2023 بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے سالانہ عظیم الشان ذکر اہلبیت و شہدائے کربلا کی محفل سجائے جائے گی جس میں سرمایہ اہل سنت،یادگار اسلاف،پیکر اخلاص و محبت عالمی مبلغ اسلام واعظ خوش الحان،محبوب العلماء وَ المشائخ جگر گوشہ فقیہ اعظم حضرت علامہ صاجزادہ پیر سید مُحمد شعیب شاہ خصوصی خطاب فرمائیں گے ٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں