0

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔گجرات سے تعلق رکھنے والے بزرگ چوہدری خالد پرویز قضائے الہی سے انتقال فرما چکے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔گجرات سے تعلق رکھنے والے بزرگ چوہدری خالد پرویز قضائے الہی سے انتقال فرما چکے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭پاکستان گجرات سے تعلق رکھنے والے۔ چوہدری نعیم کے بھائی۔بابر پرویز،عباس پرویز، اسد پرویز اور عاصم پرویز کے والد محترم چوہدری خالد پرویز قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔آپ چوہدری فخر الزمان اور چوہدری نواز کے کزن تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گجرات۔ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ تمام کمیونٹی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان گجرات سے تعلق رکھنے والے۔ چوہدری نعیم کے بھائی۔بابر پرویز،عباس پرویز، اسد پرویز اور عاصم پرویز کے والد محترم چوہدری خالد پرویز قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔آپ چوہدری فخر الزمان اور چوہدری نواز کے کزن تھے، ان کا نماز جنازہ 07 اگست 2023 بروز پیر (سوموار) بوقت 19:30 بجے بعد از نماز عصر جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام فرینکفرٹ (ریڈر والڈ) گونر سٹراسے میں ادا کی جائے گی۔شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ دُعا ہے کہ اللہ کریم اپنے پیارے حبیب نبی اکرم ﷺ کے صدقہ ان کی بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے (آمین۔ثم آمین)

Gwinnerstr 81 60388 Frankfurt am Main

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں