0

۔،۔گذشتہ رات تقریباََ 2:30 بجے علی صبح سویلین تفتیش کاروں نے 27 سالہ شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔گذشتہ رات تقریباََ 2:30 بجے علی صبح سویلین تفتیش کاروں نے 27 سالہ شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭چور نے فرینکفرٹ کی مشہور گلی Töngesgasse میں کھڑی کیبر یو لیٹ گاڑی کو دیکھا موقع ملتے ہی گاڑی کے اندر گھس کر چوری کر ڈالی اور فرار ہو گیا،مختصر تعاقب کے بعد سویلین تفتیش کاروں نے اسے گرفتار کر لیا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات تقریباََ 2:30 بجے علی صبح سویلین تفتیش کاروں نے 27 سالہ شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا رپورٹ کے مطابق چور نے فرینکفرٹ کی مشہور گلی Töngesgasse میں کھڑی کیبر یو لیٹ گاڑی کو دیکھا موقع ملتے ہی گاڑی کے اندر گھس کر چوری کر ڈالی اور فرار ہو گیا،مختصر تعاقب کے بعد سویلین تفتیش کاروں نے اسے گرفتار کر لیا، سویلین تفتیش کاروں نے اس کا تعاقب کیا اور جلد ہی اسے گرفتار کر لیا جبکہ رات کو چور نے حوالات میں گزاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں