۔،۔ پاکستان کے یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2023 بروز پیر ہو گی۔ نذر حسین۔،۔
٭قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے احاطہ میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2023 بروز پیر 10:00 بجے ہو گی۔پاکستانی ہونے کے ناتے یوم آزادی کے موقع پر خود بھی تشریف لائیں اور دوست و احباب کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔جیسا کہ ہر ملک اپنا ایک قومی دن مناتا ہے ایسے ہی ہم اپنا قومی دن 23 مارچ کو مناتے ہیں اور یوم آزادی پاکستان 14 اگست کو بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں اسی سلسلہ میں قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2023 بروز پیر 10:00 بجے ہو گی۔پاکستانی ہونے کے ناتے یوم آزادی کے موقع پر خود بھی تشریف لائیں اور دوست و احباب کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دیں۔