0

۔،۔19 اگست2023 بروز ہفتہ بوقت دوپہر 14:00 بجے جرمنی کے شہر سٹٹگارٹ میں پہلی بار 14 اگست کے حوالہ سے جشن آزادی پاکستان منانے کا اہتمام کیا گیاہے۔جاوید اقبال بھٹی۔،۔

0Shares

۔،۔19 اگست2023 بروز ہفتہ بوقت دوپہر 14:00 بجے جرمنی کے شہر سٹٹگارٹ میں پہلی بار 14 اگست کے حوالہ سے جشن آزادی پاکستان منانے کا اہتمام کیا گیاہے۔جاوید اقبال بھٹی۔،۔

٭ہم زندہ قوم ہیں اور زندہ قومیں ہی اپنے قومی دنوں پر خوشیاں مناتے ہیں بالکل ایسے ہی جیسے پوری دنیا میں قومیں اپنے دن اور تہوار مناتے ہیں۔آوُ اس بار ہم مل جُل کر جشن آزادی پاکستان منائیں اس سبز ہلالی پرچم کے نیچے جس کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین جھنڈوں میں ہوتا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹٹگارٹ۔ پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کی موجودہ انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف سٹٹگارٹ اور گرد و نواح جبکہ جرمنی کے دوسرے شہروں میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو جشن آزادی پاکستان کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے اور اس تقریب میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔آپ خود، فیملیز اور دوست و احباب کو بھی ساتھ لائیں تا کہ ہم پہلی بار سٹٹگارٹ کی فضاء میں جشن آزادی پاکستان منا سکیں۔ تمام آنے والی پاکستانی کمیونٹی کی پاکستانی لذیز کھانوں سے تواضع کی جائے گی بھولیئے گا نہیں ٭19 اگست2023 بروز ہفتہ بوقت دوپہر 14:00 بجے٭ہم آپ کے منتظر رہیں گے٭

Königs Platz 1 (Kursaal) 70372 Bad Cannstatt

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں