۔،۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں ہمیشہ کی طرح 14اگست2023 بروز پیر جشن آزادی پاکستان کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔
٭میرا اور آپ کا پاکستان٭ارض پاک وطن پاکستان٭کی جشن آزادی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں پورے جوش و خروش سے منائی جائے گی۔ یہ میرا،کسی ایسوسی ایشن،کسی سیاسی یا مذہبی اور نہ ہی کسی ایک پاکستانی کا پروگرام ہے۔یہ پروگرام آپ اور جرمنی میں بسنے والے پاکستانیوں کا پروگرام ہے،جرمنی میں بسنے والی خواتین اور بچوں کا پروگرام ہے،پاکستانی ایک زندہ قوم ہے اور یہ پروگرام بھی ایک زندہ قوم کی طرح منایا جائے گا،خود بھی آئیں دوست و احباب کو بھی بتائیں اور بچوں،خواتین کو بھی ساتھ لائیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔زندہ قومیں اپنے ملک کے یاد گاردنوں (قومی دنوں) کو جوش و جذبہ سے مناتے ہیں ہم بھی ایک زندہ قوم ہیں ٭میرا اور آپ کا پاکستان٭ارض پاک وطن پاکستان٭کی جشن آزادی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں پورے جوش و خروش سے منائی جائے گی۔ یہ میرا،کسی ایسوسی ایشن،کسی سیاسی یا مذہبی اور نہ ہی کسی ایک پاکستانی کا پروگرام ہے۔یہ پروگرام آپ اور جرمنی میں بسنے والے پاکستانیوں کا پروگرام ہے،جرمنی میں بسنے والی خواتین اور بچوں کا پروگرام ہے،پاکستانی ایک زندہ قوم ہے اور یہ پرگرام بھی ایک زندہ قوم کی طرح منایا جائے گا،خود بھی آئیں دوست و احباب کو بھی بتائیں اور بچوں،خواتین کو بھی ساتھ لائیں ٭ارضِ پاکستان کی گلی گلی، محلے محلے، گاوں گاوں اور شہروں میں یہ دن پورے جوش و جذبہ سے منایا جاتا ہے، یورپ میں رہنے والے بھی کئی لوگ اپنے گھروں کے اوپر سبز ہلالی پرچم لہراتے دکھائی دیتے ہیں، آئیں ارضِ پاکستان کی دھرتی سے کوسوں میل دور رہتے ہوئے بھی اپنے ملک سے محبت رکھنے والی قوم کے ناتے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں پرچم کشائی کے موقع پر ساتھ دیں، پاکستان زندہ باد کی آوازیں فضاوں میں بکھیر دیں ٭پاکستان کا سبز ہلالی پرچم جس کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین جھنڈوں میں ہوتا ہے اس کو جرمنی کی فضاوں میں لہراتا دیکھیں ٭