0

۔،۔ خود ساختہ جلاوطنی گزارنے والی تھائی وزیر اعظم کو بنکاک پہنچتے ہی ۔،۔ خود ساختہ جلاوطنی گزارنے والی تھائی وزیر اعظم کو بنکاک پہنچتے ہی فوری طور پر گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ خود ساختہ جلاوطنی گزارنے والی تھائی وزیر اعظم کو بنکاک پہنچتے ہی فوری طور پر گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

٭تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناوترا کو 15 سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد تھائی لینڈ میں وطن واپس پہنچنے کے بعد بنکاک کے ہوائی اڈہ میوانگ اترنے کے بعد

۔،۔ خود ساختہ جلاوطنی گزارنے والی تھائی وزیر اعظم کو بنکاک پہنچتے ہی ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں۔ نذر حسین۔،۔

٭تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناوترا کو 15 سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد تھائی لینڈ میں وطن واپس پہنچنے کے بعد بنکاک کے ہوائی اڈہ میوانگ اترنے کے بعد فوری طور پر گرفتار کر کے عدالت میں لے جایا گیا بعد ازاں اسے جیل منتقل کیا جا چکا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/تھائی لینڈ/بنکاک۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے،تھائی لینڈ کی کھاوسوڈ میڈیا اور تھائی (پی۔بی۔ایس) کے مطابق تھاکسن شیناوترا جس نے ٹیلی کمونیکیشن کے کاروبار میں پسمت آزمائی کے بعد سنگاپور سے ایک نجی طیارے میں منگل کی صبح (نُو بجے) بنکاک کے ڈان میوانگ ہوائی اڈے پر اترے،تھاکسن نے بادشاہ کو ان کی آمد پر خراج تحسین پیش کیا جبکہ کچھ ہی دیر بعد پولیس اسکارڈ کے گھیرے میں تجاکسن کو سپریم کورٹ میں پیش کیا گای جہاں اس پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کئی دیگر بقایا مجرمانہ جرائم کا الزام عائد کیا گیا جسے اس نے سیاسی انتقام کا نام دے دیا۔ تھاکسن کی بیٹی پیٹو نگٹرن شیناوترا نے خاندانی فوٹو کے نیچے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ٭ویلک بیک ٹو تھائی لینڈ ڈیڈی۔تھائی لینڈ کے والد کو خوش آمدید٭روئٹر نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ (آٹھ) سال تک بھی جیل جا سکتے ہیں۔ اس کے چاہنے والوں ے ریڈ کلر کی شرٹس اور کپڑے زیب تن کئے ہوئے تھے ان ہوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں