۔،۔آج تک کوویڈ۔19کے 694,215,733 کیسز سامنے آئے جن میں 6,910,780 اموات ہوئیں اور ریکور ہونے والے 666,201,391 کیسز ہیں۔ نذر حسین۔،۔
٭(اٹھائیس 28 اگست 2023 کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک کوویڈ۔19کے 694,215,733 کیسز سامنے آئے جن میں 6,910,780 اموات ہوئیں اور ریکور ہونے والے 666,201,391 کیسز ہیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ (اٹھائیس 28 اگست 2023 کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک کوویڈ۔19کے 694,215,733 کیسز سامنے آئے جن میں 6,910,780 اموات ہوئیں اور ریکور ہونے والے 666,201,391 کیسز ہیں جبکہ ساوتھ کوریا میں نئے سامنے والے کیسز کی تعداد 55,879 ہے جبکہ برطانیہ میں نئے 966 کیسز دیکھنے کو ملے ہیں، ارجنٹائن میں 930 نئے کیسز کی رپورٹ ہوئی ہے، کینیڈین رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں 273 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ افغانستان میں 73 کیسز کی رپورٹ رجسٹرڈ کی گئی ہے جبکہ افغانستان میں نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ 2023 میں ابھی تک 88,244,039 پیدائشیں ہوئی ہیں جبکہ 2023 میں ابھی تک مرنے والوں کی تعداد کچھ 39,929,641 یوں ہے۔ اس سال ابھی تک ٹریفک حادثات میں 887,005 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ جبکہ خودکشی کرنے والوں کی تعداد 704,632 تک پہنچ چکی ہے۔ ہر قسم کی سہولت ہونے کے باوجود ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 44,818,950 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ایڈز سے مرنے والوں کی تعداد کچھ 1,104,623 یوں بتائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھوک سے مرنے والوں کی آج کی تعداد 27,907 رجسٹرڈ کی گئی ہے۔