0

۔،۔ عصر حاضر کے معروف صوفی بزرگ مرشد کریم الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کے ساتھ یاد گار تصویر۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ عصر حاضر کے معروف صوفی بزرگ مرشد کریم الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کے ساتھ یاد گار تصویر۔ نذر حسین۔،۔

٭عصر حاضر کے معروف صوفی بزرگ،واقف روحانی علوم و اسرار و رموز،کئی تالیفات کے مولف، شفیق، محبت کا پیکر، بااخلاق و ملنسار، مہمان نواز، اللہ کے دوست،علمی ادبی و روحانی سلسلہ عظیمیہ کے خانوادہ مرشد کریم الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب سے انمٹ نقوش چھوڑنے والی 2000 میں کی گئی ملاقات٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔ نمائندو خصوصی کی رپورٹ کے مطابق عصر حاضر کے معروف صوفی بزرگ،واقف روحانی علوم و اسرار و رموز،کئی تالیفات کے مولف، شفیق، محبت کا پیکر، بااخلاق و ملنسار، مہمان نواز، اللہ کے دوست،علمی ادبی و روحانی سلسلہ عظیمیہ کے خانوادہ مرشد کریم الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب سے انمٹ نقوش چھوڑنے والی 2000 میں کی گئی ملاقات کے بعد قلب منور ہو گیا انہی روشنی کی لہروں کے اثرات سے متاثر ہو کر میں نے 2001 میں آپ کے دست مبارک پر بیعت ہو کر قلندر بابا اولیاء ؒ کے سلسلے۔سلسلہ عظیمیہ سے وابسطہ ہونے کا شرف حاصل کیا، اللہ تعالی مجھ سمیت سلسلہ عظیمیہ سے وابسطہ بہت بھائیوں پر حضور قلندر بابا اولیاء ؒ اور مرشد کریم کا فیضان جاری و ساری رکھے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے فضل و کرم اور نبی کریم ﷺ کے صدقے مرشد کریم کو صحت والی طویل زندگی عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے (آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں